شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںبلوچستان یونیورسٹی میں یونیفارم پہننا لازمی قرار

بلوچستان یونیورسٹی میں یونیفارم پہننا لازمی قرار

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے لیے یونیفارم پہننا لازمی قراردینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی کے مطابق طلباء و طالبات کے لیے مخصوص یونیفارم پہننا لازمی ہوگا، یکم مارچ 2020ء سے بغیر یونیفارم یونیورسٹی میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے یونیورسٹی کے طلبا کے لیے ایک مخصوص گارمنٹس کی دکان سے یونیفارم لینا لازمی قرار دیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق یونیفارم کی پابندی کا مقصد بلوچستان بظاہر یونیورسٹی میں غیر متعلقہ افراد کی آمد روکنا بتایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز