شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںبلوچستا ن دو اضلاع میں سب سے زیادہ گرمی پڑی

بلوچستا ن دو اضلاع میں سب سے زیادہ گرمی پڑی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچستان کے دو مختلف اضلا ع میں اور ایک تحصیل سب سے زیادہ گرمی پڑی تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بلوچستان کے دو اضلع جن میں ضلع تربت میں 49ڈگری سینٹی گریٹ سبی 43اور نوکنڈی میں 44سنٹی گریٹ ریکارڈ کی گئی ہے ان علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گرمی کی وجہ کئی افراد بے ہوش ہوگئے جنہیں ہسپتالوں میں داخل کردیا گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں مزید گرمی پڑھنے کا امکان ہے اس کے علاوہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی شہبا ز ٹاون ، سمیت دیگر علاقوں میں منگل کے روز غیر اعلانیہ ایک بجے سے لیکر پونے آٹھ بجے تک بجلی بند رہی خاص طورپر خواتین کو افطاری تیار کرنے میں مشکلات پیش آئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز