شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںبلوچستان میں آزادی کے جذبے کو اکھاڑا نہیں جاسکتا، ڈاکٹر اللہ نذر

بلوچستان میں آزادی کے جذبے کو اکھاڑا نہیں جاسکتا، ڈاکٹر اللہ نذر

 

بلوچستان (ھمگم نیوز) بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بلوچ اشرافیہ بشمول نیا ابھرتا ہوا (نوک کیسگ) نو دولتیے کا طبقہ جو اپنے مفادات کو پاکستان کے گندے نوآبادیاتی نظام میں محفوظ سمجھتا ہے، بلوچ قوم کو بھی اپنے ساتھ گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وہ شہداء کی سرزمین بلوچستان میں آزادی کے نظریے کو جو گہرائی میں جڑ پکڑ چکی ہے اسکے جذبے سے غافل ہیں جسے کبھی اکھاڑا نہیں جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز