جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںبلوچ خاتون بچوں سمیت جبری اغوا کیخلاف آج سوشل میڈیا کیمپین چلائی...

بلوچ خاتون بچوں سمیت جبری اغوا کیخلاف آج سوشل میڈیا کیمپین چلائی جائیگی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر مستونگ کے مضافاتی علاقے منگچر سے پاکستانی فورسز نے بلوچ خاتون کو بچوں سمیت جبری اغوا کیا گیا ہیں،جس کے خلاف آج بروز اتوار یورپ کے معیاری وقت کے مطابق دن 3بجے سوشل میڈیا مہم #SaveBalochChildren کا استعمال کیا جائیگا۔واضع رہے بروز جمعہ منگچر کے نزدیک شیخ حاجی کے مقام سے قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے مسافر بس کو روک کر بلوچ خاتون کو 4 بچوں سمیت جبری اغوا کرکے فوجی کیمپ منتقل کردیا ہے۔جن کی پر امن بازیابی کیلئے بلوچ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ آج کیمپین چلائینگے۔جس کیلئے تمام انسان دوست سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سےاس سلسلے میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی اپیل کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز