Homeخبریںبلوچ راجی مچی کا کاروان آج شام گریشہ سے سوراب جائیگی۔ خبریںقومی بلوچ راجی مچی کا کاروان آج شام گریشہ سے سوراب جائیگی۔ 0 307 10/08/2024 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp پنجگور (ہمگام نیوز) بی وائی سی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ راجی مچی کا کاروان آج شام گریشہ میں بلوچ راجی مچی کے شہداء کی یاد میں دیوان منعقد کرکے سوراب کے لیے روانہ ہوگا۔ مزید کہا ہے کہ سوراب میں بھی بلوچ راجی مچی کے شہداء کی یاد میں دیوان ہوگا۔ Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp Previous articleایران روس کو 120 کلومیٹر تک مارکرنیوالے بیلسٹک میزائل فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔Next articleغزہ کی حکومت نے کہا ہے کہ غزہ کے ایک اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد فلسطینی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے اس وقت کیے گئے جب اسکول میں پناہ لینے والے افراد صبح کی نماز ادا کر رہے تھے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ طبی عملہ ابھی تک تمام لاشوں تک نہیں پہنچ سکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں FBM شہدائے دزاپ، 30 ستمبر “خونی جمعہ” کے کیخلاف یورپ میں تقریبات منعقد کئے جائینگے۔ ایف بی ایم 21/09/2024 خبریں تربت گومازی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے بچہ ہلاک خاتون زخمی 20/09/2024 خبریں لاپتہ زاکر دشتی کی عدم بازیابی کے خلاف ایم 8 شاہراہ پنجگور کے مقام پر بلاک 20/09/2024 فیچرز نتيجة للمشاورات الثلاثية بين الصين وإيران وباكستان ، سوف تتسارع الإبادة الجماعية للبلوش. حیربیار مری 24/09/2023 برلماني ألماني يطالب بالإفراج عن جمشيد حسن زاهي وسجناء سياسيين إيرانيين آخرين 05/08/2023 ندعم حقوق الإنسان للبلوش وندعم حركتهم التحريرية من أجل الاستقلال, احمد عارف 26/03/2024 البلوش في حالة حرب، وأي تعاون مع باكستان المحتلة ضد القضية الوطنية البلوشية سوف يعتبر معاديا للبلوش. حركة بلوشستان الحرة 24/04/2024 Load more