شنبه, اپریل 12, 2025
Homeخبریںبلوچ فدائی شہید درویش مری کی والدہ محترمہ رضائے الہی سےانتقال کرگئے

بلوچ فدائی شہید درویش مری کی والدہ محترمہ رضائے الہی سےانتقال کرگئے

کوہلو(ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوہلو میں بلوچ فدائی شہید باز محمد عرف درویش مری کی والدہ محترمہ ساٹھ سال کی عمر میں طویل علالت اور جوان بیٹےکی گرفتاری کے صدمے کی وجہ سے گزشتہ رات رضائے الہی سے وفات پاگئے۔
تفصیلات کے مطابق 2011 سال 30 دسمبر کو پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے کرایہ کے قاتل و ڈیتھ اسکواڈ کے مشہور بدنام اے زمانہ سربراہ و بلوچ نوجوان غیر مسلح سیاسی کارکنوں کے شہادت میں ملوث سرغنہ شفیق مینگل پر فدائی حملہ کرنے والی بازمحمد عرف شہید درویش مری کی والدہ ماجدہ طویل علالت اور گزشتہ5 مہینے سے جوان بیٹے کی گرفتاری کے صدمے کے ساتھ گزشتہ رات انتقال کرگئے۔
جن کیلئے ہم سب دعا گوں ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب عطا فرماکر اہل خانہ عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
اِنَ للّہِ وَاِنَّ الیہِ راجِعُون۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز