کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائٹ فون کے زریعے میڈیا کو بتایا کہ آج تربت کے علاقے آبسر میں روڑ پہ کام کرنے والے تعمیراتی کمپنی پر ایک بار پھر دستی بم سے حملہ کیا ، واضح رہے کہ گذشتہ روز اسی کمپنی کی گاڑی پہ حملے کے بعد کمپنی نے کام بند کردیا تھا لیکن کل پھر سے کام شروع کیا جس پر آج ہمارے سرمچاروں نے دستی بم سے حملہ کیا اور ہمارے حملے آئندہ بھی جاری رہیں گے