قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 3 مارچ کو قلات میں فورسز پر بی ایل اے مجید برگیڈ کے حملے کے بعد سوشل میڈیا میں تصویر شایع کی گئی ہے اور اسے بی ایل اے مجید برگیڈ کا وطن ندریگ ظاہر کیا گیا ہے۔ واضح کرتے ہیں کہ یہ تصویر تنظیم کی جانب سے جاری نہیں ہوا ہے اور یہ عمل تنظیمی پالیسی کے سخت خلاف ہے۔ لہذا تنظیم اسے شایع کرنے والے افراد کے متعلق تحقیقات کررہی ہے۔