کراچی(ہمگام نیوز) بلو چ ہیو من رائٹس آرگنا ئز یشن کے زیر اہتمام بروز اتوار کر اچی پر لیس کلب کے سامنے احتجا جی مظا ہر ہ ہو اجس میں بلو چ ہیو من رائٹس آرگنا ئز یشن نے صحافیوں کو کراچی کے علاقے میں گزشتہ روز 7سات اکتو بر سے گل محمد لین کے گھر میں ایک بلوچ گھرانہ میں دن دہاڑے اسلحہ کی زور پر ایک چو دہ سالہ بلو چ لڑکی کو اغواکرکے عصمت دری کی گئی جبکہ اسی گھر میں اس لڑکی کی بڑی بہن گھر کی کھڑکی سے بھاگ کر پڑوس کے ہاں پناہ لی ۔ لیاری کے علاقے گل محمد لین میں کو ئی خاتون نہ ملنے گھر چھوٹی عمر کی لڑکی کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے اور رات کو عصمت دری کرنے کے بعد بے ہوشی کی حالت میں گلی میں پھینک کر چلے گے بعد میں علاقے مکینوں نے 14 سالہ لڑکی کو ہسپتال پہنچایا۔اور مکینوں نے قریب ہی قائم رینجرز میں رپورٹ کرنے کے لیے رابطہ کیا تو متعلق حکام نے صاف انکار کرتے ہوئے خاموشی اختیار کی۔ اس سے خد شہ یقین کی طر ف جا تی ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اس طر ح کے لو گوں کی مکمل سرپرستی حاصل ہے جو دن دہا ڑے یعنی دن کی روشی میں اس طرح کے بے ہو دگی کر تے ہیں جسطرح لیاری میں تشکیل پا نے والے گروپوں کی جانب سے بلوچ خواتین کی عزت محفوظ نہیں رہا،حکومتی سر پر ستی میں کراچی کے بلوچ آبادیاں پر بالخصوص لیار ی میں قتل اور غارت گری کی سرپرستی کی جاری ہیں۔ معصوم لو گوں کو تعلیم سے دور رکھا گیا ہے ، اس سے پہلے چٹ پٹ ما رکیٹ میں بلو چ خو اتیں پر بمبوں کے ذریعے سے حملہ کیا گیااب انکے کا رندے گھر میں گھس کر زبر دستی عورتوں اور بچوں کو اُٹھا کر پھر انکی عصمت دری کر تے ہیں،لیا ری سمیت کر اچی کے بلو چ آبادیوں میں اکثر بیشتر حکومت کی سر پر ستی میں منشیا ت جیسے لعنت کو سر عام کی ہے جس سے بلو چ بچے بھی متاثر ہو ئے ہیں بی ایچ آر او بلو چستان سمیت تما م علا قوں میں جہا ں بلو چ آبا د ہیں وہاں پر کا فی وقتوں سے انسانی حقوق کے حوالے سے کام کر رہے ہیں ہم کا فی ہو رت بینی سے اپنی کا م سر انجام دے رہے ہیں ،کر اچی کی بلو چ آبا دیوں میں جس طرح کے بے چینی سی کفیت پیدا کی ہے جس سے بلو چ آبادی اکثر یت محصور ہوکر رہے گیا ہے جن کی ذریعہ معاش محنت مز دوری ہے لیکن انکی یہا ں اُنکی عزت نفس مجروہ ہو کر رہ گیا ہے ہم اس نتیجہ میں ہیں لیا ری سمیت کر اچی کے بلو چو ں کو بنیا دی حقو ق سے محر وم رکھا ہے اورلیا ری میں گنگ وار کے نا م جو حالا ت پید ا کی و ہ عیا ں ہیں ، جس روز کسی بے گنا ہ کو تشد د کا نشانہ بنا یا جا تا ہے گنگ وار افراد سر پو لیس رینجر کے سامنے چلتے پھر تے ہیں مگر عام آدمی کو ذہنی اور جسما نی تشد د کی جا رہی ہے اس21صدی میں تعلیم جیسے زیو ر سے محروم رکھا ہے جو ریا ست پر ذمہ داری عا ئد ہو تا ہے کہ وہ اپنے شہر وں کو بنیا دی حقو ق دیں لیکن یہا ں ان کو جا ہل پید ا کیا جا رہا ہے جس کی بی ایچ آراو مذمت کر تا ہے اور۔ ہم سپر یم کورٹ سے اپیل کر تے ہیں اس 14سالہ بلو چ لڑکی عصمت دری کے خلا ف ازخود نو ٹس لیں، عالمی انسانی حقوق کے علمبردار ایشین ہیو من رائٹس فا ر وومن اینڈ چالڈرآرگنا یزیشن انٹر نیشنل وومن ڈیو لیمنٹ ،انٹر نیشنل الائنس آف وومن سمیت دیگر انسان حقو ق کے اداروں سے اپیل کرتے وہ اس عمل کے خلا ف نو ٹس لیں ۔