جمعه, مارچ 21, 2025
Homeخبریںبلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی پر پولیس کا دھاوا، لاٹھی چارج متعدد...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی پر پولیس کا دھاوا، لاٹھی چارج متعدد خواتین و حضرات گرفتار

شال ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال منیر احمد روڈ پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جاری احتجاجی ریلی پر پولیس نے دھاوا بول دیا۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

چار خواتین سمیت دیگر افراد کو پولیس نے اس وقت حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جب وہ بلوچستان یونیورسٹی کی جانب آرہے تھے۔

گرفتاریوں کے باوجود احتجاجی ریلی جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز