دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںبلیدہ سےایف سی وآئی ایس آئی نےپانچ بلوچ فرزندوں کوجبری طورگرفتارکیا

بلیدہ سےایف سی وآئی ایس آئی نےپانچ بلوچ فرزندوں کوجبری طورگرفتارکیا

تربت (ہمگام نیوز) بلیدہ: پاکستانی ایف سی اور آئی-ایس-آئی نے پانچ بلوچ فرزندوں کو جبری طورحراست بعد اغوا کر دیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سے اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے آپریشن کرکے چار بلوچ فرزندوں کو جبری حراست بعد اغوا
کردیا ہے۔ بلیدہ کے علاقے میناز، بٹ اور کورپشت میں فوجی آپریشن, بلیدہ کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے فوج نے میناز سے جاویدولد آسمی,اختر ولد غلام جان,کورپشت بٹ سے اکرام ولدعبداللہ اور عبدالرؤف اور نبی بخش کو جبری طور حراست میں لینے کے بعد اغوا کردیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز