بلیدہ۔ (ہمگام نیوز)
بلیدہ کے علاقے میناز سے آج علی الصباح ایک بلوچ فرزند عبدالباسط ولد عبدالحمید کو قابض پاکستانی ایف سی نے انھیں گھر سے جبری طور پر گرفتار کرکےاغوا کرلیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق ظہور بلیدی الیکشن کمپین کے طور پر لوگوں کو اغوا کرواکے بلیک میل کررہے ہیں
پاکستانی فوج نے گھروں میں لوٹ مار کیئے تین تولہ سونا اور پندرہ ہزار روپے بھی لوٹ کر لے گئے ہیں۔