چهارشنبه, فبروري 26, 2025
Homeخبریںبلیدہ سے لاپتہ نوجوان 19 دن بعد بازیاب ہو کر گھر پہنچ...

بلیدہ سے لاپتہ نوجوان 19 دن بعد بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔

بلیدہ )ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 7 فروری کو جمعہ کی رات کو بلیدہ سے عبدالقیوم ولد حبیب نامی ایک نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد نے جبری طور پر اغوا کیا تھا ، گزشتہ رات وہ بلیدہ سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سلو سے 7 فروری کو عبدالقیوم ولد حبیب نامی نوجوان کو دو موٹر سائیکل پر سوار چار مسلح افراد نے جبری طور اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا تھا وہ گزشتہ رات بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز