کیچ (ہمگام نیوز) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ کے مقام پر پاکستانی آرمی نے عام بلوچ آبادی کے گھروں پر حملہ کرتے ہوئے ہوئے رات کی تاریکی میں دھاوا بول دیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکار گزشتہ رات گئے تاریکی میں بلوچ چادر و چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے اہلکار گھروں میں گھس گئے۔

اہکاروں نے گھروں میں تلاشی کے نام پر خواتین و بچوں کو زدوکوب کرکے تشدد کا نشانا بناتے ہوئے ایک بلوچ فرزند عزیز شمبے کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔