یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںبلیدہ میں یو بی ایل میناز برانچ کو چوروں نے لوٹ کر...

بلیدہ میں یو بی ایل میناز برانچ کو چوروں نے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

بلیدہ(ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاع کے مطابق بلیدہ کے علاقے میناز میں یو بی ایل بینک کے برانچ کو چوروں نے بندوق کی زور پر لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق میناز بلیدہ میں مسلح افراد نے یو بی ایل برانچ جاکر اسلحہ کے زور پر اسٹاف کو یر غمال بنالیا اور وہاں پر 17 لاکھ 76 ہزار روپے کی رقم لوٹ لی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز