شنبه, جنوري 4, 2025
Homeخبریںبلیدہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی

بلیدہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی

بلیدہ(ہمگام نیوز) بلیدہ کے علاقے الندور میں نامعلوم مسلح افراد نے دو افراد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

مقتول کی شناخت حکیم ولد سلیم کے نام سے ہوئی ہے جو بلیدہ میسکی کا رہائشی ہے۔ زخمی شخص کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی ہے۔

مقتول کے بارے میں بتایا جاتاہے کہ وہ پہلے ایک مسلح تنظیم سے منسلک تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز