شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںبلیدہ کے رہائشی دو سال بعد تربت سے بازیاب

بلیدہ کے رہائشی دو سال بعد تربت سے بازیاب

تربت (ہمگام نیوز) بلیدہ سے تعلق رکھنے والے ناکو میار کے بیٹے فتح میار دو سال کی جبری گمشدگی کے بعد آج جمعہ کو بازیاب کیے گئے اور انہیں والد ناکو میار سے ملادیا گیا جہاں جزباتی مناظر دیکھنے کو نظر آئے۔

فتح میار کو 14 جون 2023 نو تربت میں سیٹلائیٹ ٹاؤن سے جبری لاپتہ کیا گیا۔ ان کی بازیابی کے لیے ناکو میار نے کافی جدوجہد کی وہ سلام آباد لانگ مارچ میں بھی شامل رہے لیکن ان کی کوششیں بار آور ثابت نہ ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز