پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سرسانڈ میں ایرانی ساختہ دوہزار گاڈی الٹنے سے ایک شخص جان بحق ۔
اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے سرسانڈ میں ایرانی ساختہ دوہزار گاڑی الٹنے سے ایک شخص جان بحق۔
اس حادثے میں جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت اشتیاق والد حاجی فضل کے نام سے ہوئی ہے جو تسپ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔