دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںبولان، مسافر کوچ اور ٹرالر میں ہولناک تصادم

بولان، مسافر کوچ اور ٹرالر میں ہولناک تصادم

بولان (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بولان میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں ہولناک تصادم۔ تفصیلات کے مطابق بولانمیں بالاناڑی کے علاقے ڈنگڑا قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں ہولناک تصادم کے دوران چار مسافر زخمی ہوگئے ۔ڈنگڑا ناکہ پر موجود انچارج حاجی شاہجہان کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔ہسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں میں عبدالصمد، فتح محمد ،ساکنان مستونگ ،جمیل احمد سکنہ روجھان جمالی اور طالب حسین سکنہ اوستہ محمد شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز