سبی ( ہمگام نیوز) بولان کے علاقے سنجاول سے قابض پاکستان آرمی کی جارحیت ایک درجن سے زائد خواتین و بچے اغواء ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض پاکستان آرمی نے بولان کے علاقے سنجاول سے خیر دین سمالانی کی اہلیہ اور چار بچوں ، گل خان عرف گولوکی بوڑھی ماں، اہلیہ اور پانچ بچے ، محروم بنگن سمالانی کی در بیٹیاں سمیت ولو سمالانی کو اغواء کیا گیا جبکہ مذکورہ علاقے میں قابض پاکستان آرمی نے درجنوں گھروں کو جلانے کے بعد230کے قریب بکریاں اور ایک گھوڑا بھی اپنے ساتھ گئے