شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںبولان بی بی نانی میں قابض پاکستانی فورسز کی کیمپ پر مسلح...

بولان بی بی نانی میں قابض پاکستانی فورسز کی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، ایک اہلکار ہلاک، دو سے زائد زخمی

بولان (ہمگام نیوز) معلومات کے مطابق بولان کے علاقے بی بی نانی میں شام 5 بجے نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی فرنٹیئر کور کے کیمپ پر حملہ کیا۔ حملہ جدید ہتھیاروں کے ذریعے کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو سے زائد زخمی ہو گئے۔

واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ اب تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز