سه شنبه, جون 10, 2025
Homeخبریںبولان: بی بی نانی کے مقام پر پاکستانی فورسز کی چوکی پر...

بولان: بی بی نانی کے مقام پر پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ

بولان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق شام 8 بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے بولان کے قریب بی بی نانی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں ہیں، حملے میں ممکنہ طور پر فورسز کو نقصان ہوا ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز