کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں بولان سے جبری طورپر قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ کیے گئے خواتین اور بچے بازیاب ہوگئے ہیں اسی سبب وی بی ایم پی کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 8 نومبر کا مظاہرہ کینسل کر دیا گیا ہے۔