شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںبولان سے خواتین و بچوں کی جبری گمشدگی کے خلاف 8 نومبر...

بولان سے خواتین و بچوں کی جبری گمشدگی کے خلاف 8 نومبر کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔ وی بی ایم پی 

 

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے ‏بولان سے خواتین اور بچوں کی جبری گمشدگی کےخلاف 8 نومبر بروز منگل 3 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائے گا ۔

 

وی بی ایم پی نے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکر کے لوگ احتجاج میں شرکت کرکے بلوچ خواتین اور بچوں کی باحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کرے ۔

 

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قابض پاکستانی فوج بولان سمیت کئی میں جارحیت شروع کرتے ہوئے بلوچ خواتین اور بچوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

 

پاکستانی فورسز کی آپریشن تاحال جاری ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز