شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںبولان: مختلف علاقے قابض پاکستانی فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کے...

بولان: مختلف علاقے قابض پاکستانی فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کے محاصرے میں،فوجی جارحیت و فضائی شیلنگ کا خدشہ

شال:(ہمگام نیوز) آج صبح بولان کے متعدد علاقوں میں قابض پاکستانی فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پرواز دیکھی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعرات کو صبح کے وقت بولان کے مختلف علاقوں بشمول بزگر، یخو و دیگر مقامات کو پاکستانی فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے محاصرے میں لے لیا۔

مقامی ذرائع نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستانی فوج کی جانب سے متعلقہ علاقوں میں فوجی جارحیت و فضائی شیلنگ کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز