پنجشنبه, جون 12, 2025
Homeخبریںبولان کے علاقے بی بی نانی میں قابض فورسز کی چوکی پر...

بولان کے علاقے بی بی نانی میں قابض فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بولان (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 9 جون کو شام 8 بجے ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے بی بی نانی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا ہے حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی نقصان ہوا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز