یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںبیسیمہ:تیز رفتاری کے باعث وین الٹنے سے ایک شخص جانبحق، دوسرا زخمی

بیسیمہ:تیز رفتاری کے باعث وین الٹنے سے ایک شخص جانبحق، دوسرا زخمی

خاران (ہمگام نیوز)یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے پنجگور جانے والی وین بسیمہ کے علاقے جنگل ریسٹ ہاؤس کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق ہو گیا اور دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا ہے نعش اور زخمی شخص کو ضروری کاروائی کے بعد انکے آبائی علاقے کیلئےروانہ کر دیا گیا ہے.
ایکسیڈنٹ میں جانبحق اور زخمی شخص کا تعلق بلوچستان کے پشتون علاقے پشین سے بتایا جارہا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز