یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبیلا، دوموٹرسائیکلوں میں تصادم، دو افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

بیلا، دوموٹرسائیکلوں میں تصادم، دو افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

بیلہ(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بیلہ میں موٹر سائیکلوں میں ٹکراو دو افراد زخمی ایک حالت نازک کراچی منتقل تفصیل کے مطابق پیر کے روز جمانی گوٹھ آر سی ڈی شاہراہ بیلا کے مقام پر موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں عبداللہ ولد عبدالرحمن سکنہ لورالائی اور گوٹھ کاٹھوڑ بیلا کا رہائشی خان محمد ولد صالح محمد زخمی ہوگئے آن لائن کو موصولہ اطلاعات کے مطابق دونوں زخمیوں کو لسبیلا ویلفیئر ٹرسٹ کے رضاکاروں نے سول اسپتال بیلا پہنچایا جہاں طبی امداد کی فراہمی کے بعد عبداللہ ولد عبدالرحمن کو تشویش ناک حالت میں مزید علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز