سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںبی آر اے نے ایف ڈبلیو او کے قافلے پر حملے کی...

بی آر اے نے ایف ڈبلیو او کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے بالگتر میں ایف ڈبلیو او کے قافلے پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوے کہا کہ سرمچاروں نے بالگتر کے علاقے پُلکین میں نام نہاد پاک چین راہداری پرکام میں مصروف ایف ڈبلیو او کے کانوائے پر گھات لگا کر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کےنتیجے میں فورسز کے سات اہلکار ہلاک اور دو گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ بلوچ قوم کی منشا کے خلاف چین اور پاکستان کی بلوچ سرزمین پر بزور طاقت کام کرنے کی اجازت نہیں دینگے گوادر سمیت بلوچستان کی ہر انچ کی دفاع کو بلوچ ریپبلکن آرمی اپنا فریضہ سمجھتی ہے ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین سے ریاستی فورسز کے مکمل انخلا تک جاری رہیں گے-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز