جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںبی آر اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر...

بی آر اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے بالگتر اور ھوشاپ کے درمیان تنک کے علاقے میں ایف ڈبلیو اوکے کیمپ پر ہفتے کی شام راکٹو ں اور خودکارہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقصد کے حصول تک کا رروائی جاری رہے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز