کوئٹہ (ہمگام نیو)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے فورسز اور الیکشن پولنگ پر حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے مند بلو میں فورسز کے چوکی پر سنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا . اسکے علاوہ مند کے علاقے تلمب بازار میں الیکشن کیلئے پولینگ پر معمور اہلکاروں پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے.