شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول...

بی ایل ایف نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے دن کیچ کے علاقے اپسی کہن میں ایف سی کیمپ پر سرمچاروں نے راکٹوں و خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری کانی و مالی نقصان پہنچایا۔ گزشتہ رات نو بجے پنجگورمیں گریڈ اسٹیشن ایف سی چوکی پر سرمچاروں نے راکٹ اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کیا۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز