یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبی ایل اے نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی

بی ایل اے نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی

 کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے کہاہے کہ آج بلوچ سرمچاروں نے شہرگ کے قریب شہرگ ٹو سانگان روڈ تعمیر کے حفاظت پر معمور فورسز کے حفاظتی دستے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جسکے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک و پانچ زخمی ہوئے اس حملے کی ذمہ داری بلو چ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے ۔ یہ بات انہوں نے پیر کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کوبتائی ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچ وطن کی آزادی تک ہماری اسطرح کی کاروائیاں جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز