یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبی ایل اے نے مارگٹ میں پاکستان ایف سی پہ حملے کی...

بی ایل اے نے مارگٹ میں پاکستان ایف سی پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا کو بتایا کہ آج مارگٹ میں پاکستانی فورسز کے دوگاڑیوں کو ریموٹ کنٹرول بم کے زریعے نشانہ بنانے کے بعدان پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس میں قابض فورسز کے 8اہلکار ہلاک جبکہ 5 شدید زخمی ہوئے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ آزاد بلوچ وطن کے قیام و دشمن کی بلوچ وطن سے انخلا تک ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز