چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںبی ایل اے نے پنجگور میں فورسز پر حملے کی زمےداری قبول...

بی ایل اے نے پنجگور میں فورسز پر حملے کی زمےداری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 28 جون کی شام کو پنجگور میں ٹیکسی اڈہ وشبود چتکان بازار کے قریب قائم پاکستانی فورسز کے ہیڈکوارٹر پر دستی بم سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ بم ایف سی کیمپ کے احاطے میں گرا جس کے بعد قابض فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی۔ ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز