شال (ہمگام نیاز) بلوچ لبریشن آرمی کی طرف سے قلات منگچر میں ہونے والی وطن ندر ماہکان بلوچ کی طرف سے کی جانے والی وطن ندریگ حملے کے بعد بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ کی طرف سے بیان جاری کرتے ہوئے اس واقعے کی زمہ داری قبول کی گئی مگر اس وقت یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ وطن ندریگ حملہ کس نے کیا ہے، مگر اب باضابطہ طور بلوچ لبریشن آرمی کی طرف وطن ندریگ کے تمام تفصیلات وتن ندر ماہکان بلوچ کے آواز کے ساتھ شائع کی گئی ہے۔
اس تین منٹ سے زائد صوتی پیغام بلوچی اور انگلش زبان میں وطن ندریگ ماہکان بلوچ بلوچستان پر قابضین کی طرف سے کی جانے والی پروپیگنڈے اور بلوچ گلزمین کی بندربانٹ کے حوالے تفصیلی حوالے سے بات کرتی ہیں۔
وہ اس ضمن کہتی ہیں کہ بلوچ وطن کو کہیں مذہب کہیں سرداریت اور کسی اور نام سے بانٹا گیا ہے وہ اپنے آخری پیغام میں مذید کہتی ہیں آج بلوچ کا دکھ درد اور بلوچ قوم پر ہونے والی جبر و استبداد بلوچستان کے تمام علاقوں میں ایک جیسا ہے وہ کراچی، دزآپ ذاھدان ہلمند شال اور نمروز تمام بلوچوں کو ایک ساتھ ہوکر جد و جہد کرنے کی درخواست کرتے سنے جاسکتے ہیں۔
یاد رہے کہ بی ایل اے بلوچ وطن کی تاریخی سرحدوں کی دفاع اور انکی حاکمیت کے لئے روز اول سے جد و جہد میں مصروف عمل ہیں اور ایرانی و پاکستانی قابضین کو بلوچ وطن پر جبر و استبداد میں برابر کے حصہ دار سمجھتی ہیں۔