یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبی ایل اے کے خلاف بیان دلوانے والے شفقت و ابراہیم کو...

بی ایل اے کے خلاف بیان دلوانے والے شفقت و ابراہیم کو پاکستان آرمی نے خود ہی مار دیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) چند ماہ قبل پہلے سے گرفتار شفقت رودینی اور ابراہیم نامی شخص کو گذشتہ روز پاکستانی خفیہ اداروں نے ایک جعلی مقابلے میں مار دیا واضح رہے کہ مذکورہ دونوں افراد کو پاکستانی کٹھ پتلی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے صحافی ارشاد مستوئی سمیت بہت سے واقعات میں ملوث ہونے کا اقبال جرم کیا ، لیکن گذشتہ روزمستونگ میں ایک جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچا کر اپنے ہی کرداروں کو پاکستان آرمی اور اس کی خفیہ اداروں نے راستے سے ہٹا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز