دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںبی این ایل ایف نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول...

بی این ایل ایف نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی این ایل ایف کے ترجمان نوہان بلوچ نے کہا کہ گزشتہ شب دو بجے کے قریب تمپ کے علاقے آسیاء باد و کلاہو کراس کے درمیان ہمارے سرمچاروں نے قابض ایف سی کے قافلے پر حملہ کیا جس سے قابض فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔اس حملے کی زمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔بلوچستان کی مکمل آزادی اور ہر قسم کی استحصال سے پاک سماج کے قیام تک بی این ایل ایف کی جدوجہد جاری رہیگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز