پنجشنبه, نوومبر 21, 2024
Homeخبریںبی وائی سی کی جانب سے تربت میں 23 اکتوبر کو جبری...

بی وائی سی کی جانب سے تربت میں 23 اکتوبر کو جبری گمشدگیوں اور کراچی تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی کا اعلان

تربت (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے 23 اکتوبر 2024 کو شہید فدا چوک، تربت میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ مظاہرے کا مقصد بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی اور کراچی میں پر امن مظاہرین پر ہونے والے تشدد کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔

منتظمین نے کیچ کے تمام طبقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس احتجاجی ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔ ریلی شام 4 بجے شروع ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز