جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںتجابان آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل...

تجابان آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے تجابان کے آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبو ل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل رات آٹھ بجکر پینتیس منٹ پر سرمچاروں نے راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے کیمپ پر حملہ کیا۔

سرمچاروں نے کیمپ کو قریب سے نشانہ بنایا، جس سےدشمن فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن فورسز اور انکے معاون کاروں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز