سه شنبه, نوومبر 19, 2024
Homeخبریںتحریک آزادی کے تمام اسٹیک ہولڈرز بلوچستان کی آزادی کے یک نکاتی...

تحریک آزادی کے تمام اسٹیک ہولڈرز بلوچستان کی آزادی کے یک نکاتی ایجنڈے پر متحد ہوں: ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپوٹ کے مطابق بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ نے سوشل میڈیا کے مائیکرو بلاگنگ سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں تحریک آزادی کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے عاجزی کے ساتھ اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے اختلافات کو ختم کرکے بلوچستان کی آزادی کے یک نکاتی ایجنڈے پر متحد ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز