جمعه, مې 30, 2025
Homeخبریںتربت، آپسر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

تربت، آپسر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مسافر ولد پیر داد ساکن کیلکور سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے، انہیں علاج کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز