شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںتربت، بلوچی زبان کے نوجوان شاعر سخی ساوڈ بازیاب ہوگئے۔

تربت، بلوچی زبان کے نوجوان شاعر سخی ساوڈ بازیاب ہوگئے۔

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بدھ کی شب تربت سے رہا کرکے اہل خانہ کے حوالے کیا گیا۔ آج صبح سے ان کے بازیابی کی اطلاع تھی تاہم ان کی بازیابی رات کو ممکن ہوسکی۔

سخی ساوڈ بلوچی زبان کے نوجوان شاعر ہیں انہیں گذشتہ برس ضلع کیچ کے مرکزی شھر تربت سے فون پر رابطہ کرکے پلاٹ خریدنے کے بہانے بلاکر لاپتہ کیا، سخی ساوڈ تربت میں اسٹیٹ ایجنسی کے کاروبار سے وابستہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز