یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںتربت، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر شہرمیں تمام کاروباری مراکز بند...

تربت، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر شہرمیں تمام کاروباری مراکز بند شہید فدا چوک پر دھرنا جاری

تربت (ہمگام نیوز) تربت میں گزشتہ چار دنوں سے ہرتال جاری ہے جس سے شہر کے تمام کاروباری مراکز اور بینکس بند ہیں جبکہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب گزشتہ دو روز شہید فدا چوک پر دھرنا دیا جارہاہے۔

جبکہ شہر میں موبائیل فون نیٹ ورکس بھی بند ہیں. راستوں کی بندش اور د ورفت کے زرائع محدود ہونے کی وجہ سے شہری شدید مشکلات کاشکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز