بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گلی بلیدہ سے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے کل رات 8بجے نظام والد علی کو دکان سے اُٹھاکر لاپتہ کیا۔ آج صبح نظام جان کی فیملی نے بلیدہ تھانے میں چار اغوا کاروں کے خلاف رپورٹ درج کیا پر دو گھنٹہ کے بعد نظام کی لاش بلیدہ کے علاقے سوراپ سے برآمد ہوا۔