یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںتربت، تمپ دازن میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔

تربت، تمپ دازن میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔

تربت: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقہ دازن میں نامعلوم مسلح افراد نے شریف ولد عبدالواحد نامی شخص کو نماز عشا کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش قبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز