تربت:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقہ نذر آباد میں اسرار ولد سخی داد سکنہ نذر آباد تمپ کو محمد اشرف ولد حسین نامی شخص نے اس وقت گولی مار دی۔
انہیں زخمی حالت میں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کرنے کے دوران خون زیادہ بہنے کے سبب راستے میں ہلاک ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق واقعہ زاتی رنجش کے باعث پیش آیا۔