دوشنبه, جنوري 27, 2025
Homeخبریںتربت، جوسک کے قریب مسلح افراد نے ایک شخص کو بس سے...

تربت، جوسک کے قریب مسلح افراد نے ایک شخص کو بس سے اتار کر قتل کردیا۔

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جوسک کے مقام پر مسلح افراد نے گوادر سے کوئٹہ جانے والی الرؤف ٹرانسپورٹ کی مسافر بس سے ایک شخص کو. نکال کر قتل کر دیا۔

مقتول کی شناخت محمد شریف ولد نور محمد سکنہ تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان کے نام سے کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز