یکشنبه, مې 4, 2025
Homeخبریںتربت، حبیب بینک تربت برانچ میں ڈکیتی کے دوران تین عدد اسلحہ...

تربت، حبیب بینک تربت برانچ میں ڈکیتی کے دوران تین عدد اسلحہ اور کروڑوں روپے لے گئے۔

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت میں آج ہفتہ کے روز حبیب بینک تربت کی مین برانچ میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں بینک زرائع کے مطابق مسلح ڈاکو بینک کے گارڈز سے دو عدد پسٹل اور ایک عدد کلاشنکوف سمیت تقریباً کروڑوں روپے کی رقم لے گئے۔

بینک عملہ کے مطابق تین مسلح افراد بینک میں داخل ہوئے جنہوں نے اسٹاف کو یرغمال بناکر بینک سے تقریباً کروڑوں روپے کی رقم لوٹ لوٹ۔ اس دوران انہوں نے بینک کے پرائیوٹ سیکیورٹی گارڈ سے دو پسٹل اور ایک کلاشنکوف چھین لیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز