تربت (ہمگام نیوز ) بلوچستان کے علاقے تربت میں زور بازار میں شراب کی دکان پر دستی بم پھینکا گیا۔ اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے زور بازار میں نامعلوم افراد کی جانب سے شراب کی دکان پر دستی بم پھینکا گیا۔ تاہم اس حوالے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔